جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

datetime 16  جولائی  2017 |

کراچی (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما ارباب ذکا اللہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ آج مٹھی میں جلسہ عام میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن) کے

راہنما ارباب ذکاء اللہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان وہ آج مٹھی میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران کریں گے جس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور فریال تالپور بھی شریک ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…