ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی ،سرکاری محکمے میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا،غیرملکی بھی درخواست دے سکتے ہیں

datetime 16  جولائی  2017 |

دبئی(آئی این پی)دبئی پولیس میں نئی ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کے حصول کیلئے متحدہ عرب امارات کے شہری ہونے کی بھی شرط نہیں رکھی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی پولیس میں نئی ملازمتیں اوپن کر دی گئی ہیں، جن میں سے چند پوزیشنوں کے علاوہ کسی پر متحدہ عرب امارات کا شہری ہونے کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔ دبئی پولیس کی جانب سے ان کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی نئی ملازمتوں میں کورپورل، فرسٹ کورپورل،

پرائمری سروس پرووائیڈر، گرافک ڈیزائنر، ڈوکومینٹس ایگزیمینیشن ایکسپرٹ، کانسٹیبل، فرسٹ کانسٹیبل، وارنٹ، لیفٹیننٹ، کسٹمر سروس سپروائزر اور پرائمری سروس پرووائڈر کی نوکریاں ہیں۔ان ملازمتوں میں سے صرف کچھ کیلئے متحدہ عرب امارات کا شہری ہونے کی شرط ہے جبکہ دیگر پر کسی بھی ملک کے شہری اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں۔ ان ملازمتوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2017 ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…