بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا جنگی جنون ۔۔ حکومت سے کیا مطالبہ کر ڈالا ؟ اہم انکشاف

datetime 17  جولائی  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کاجنگی جنون اوربڑھ گیا،فوج نے اگلے پانچ سال کیلیے27لاکھ کروڑمانگ لیے۔بھارتی اخبار کے مطابق فوج اپنا بجٹ جی ڈی پی کا 1.56فیصدسے بڑھاکرکم سے کم2 فیصد کرناچاہتی ہے۔پانچ سالہ منصوبہ

یونیفائڈکمانڈرزکانفرنس میں پیش کردیاگیا،بجٹ میں270 کھرب روپے اضافے کامطالبہ کیا گیا ہے۔بھارتی اخبارکے مطابق پاکستان اورچین کے مشترکاخطرے سے نمٹنے کے لیے یہ رقم درکارہے۔وزیردفاع ارون جیٹلی کا کہنا تھا کہ جدیدمنصوبوں کے لییرقم ترجیح ہوگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…