ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی میں ایئر پورٹ کے علاقے میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

datetime 16  جولائی  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں ایئر پورٹ کے علاقے میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایئر پورٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت صدیق کے نام سے ہوئی ہے

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل صدیق ڈیوٹی کے بعد گھر جا رہا تھا کہ اسی دوران اسے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ شہید اہلکار کو 7 سے 8 گولیاں لگی ہیں ۔واقعے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…