اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد نفسیاتی حد 29 ہزار سے نیچے آکر 28 ہزار 661 تک پہنچ گئی۔ آج کے ایس سی میں 300 سے زائد کمپنیوں کے شیئرز کی خریدو فروخت ہوئی جس میں سے صرف 14 میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مندی میں رجحان کی وجہ غیر ملکی سرمائے کا مارکیت سے نکلنا اور مقامی سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ ہے۔واضح رہے کہ اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ایک ماہ سے مندی کا رجحان جاری ہے جس کے 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے۔ شدید مندی کے رجحان کے باعث سرمایہ کاروں کو اب تک اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…