منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اوباما طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما واشنگٹن واپسی پر طیارے سے اترتے ہوئے گرنے سے بال بال بچے۔ فلوریڈا میں چھٹیاں گزار کر امریکی صدر باراک اوباما واپس واشنگٹن پہنچے۔ ائیر فورس ون سے تریپن سالہ صدر پرجوش انداز میں سیڑھیاں اتر رہے تھے کہ لڑکھڑا گئے۔ اوباما نیچے گرنے سے بال بال بچے۔ اس سے پہلے اوباما کی دوست ڈنمارک کی وزیراعظم حیلے تھورننگ بھی سیڑھیاں اترتے نیچے جا گری تھیں۔ حال ہی میں زمبابوے کے صدر ربراٹ موغابے بھی سیڑھیاں اترتے ہوئے گر پڑے تھے۔

26

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…