بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مودی سرکار تعصب اور پاکستان دشمنی میں ہر حد سے گزر گئی، پاکستانیوں سے شادی کرنیوالی بھارتی خواتین تک کو نہ بخشا

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی بھارتی خواتین بھارتی شہریت سے محروم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی بھارتی خواتین جب رخصت ہو کر پاکستان آجاتی ہیں تو ان کی اپنے ملک بھارت کی شہریت منسوخ کر دی جاتی ہے جس کے باعث

انہیں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ اخبار کے مطابق طلاق یا دیگر وجوہات کے سبب جب یہ خواتین واپس اپنے ملک لوٹتی ہیں تو شہریت ختم ہوجانے کے باعث انہیں سخت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بھارتی شہریت منسوخ ہو جانے والی 180میں سے صرف 70خواتین کی درخواستوں پر ہی عمل ہوا ہے جبکہ باقی خواتین تاحال شہریت سے محروم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…