کراچی(نیوزڈیسک) حکومت نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر کردی ہے۔ یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے قومی ایئر لائن کی دوسری خصوصی پرواز کو منگل کی صبح روانہ ہونا تھا تاہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر اب اس کی روانگی موخر کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ یمن کے شہر حدیدہ سے گزشتہ شب 504 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا ہے جب کہ اب بھی مختلف علاقوں میں 2ہزار 500 سے زائد پاکستانی محصور ہیں۔
یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































