ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا،اہم شخصیت انتقال کر گئی

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، سابق نائب وزیر دفاع اور ایوی ایشن سعودی شہزادے عبدالرحمان بن عبدالعزیز 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس ے مطابق سابق نائب وزیر دفاع اور ایوی ایشن

سعودی شہزادے عبدالرحمان بن عبدالعزیز 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئےہیں ۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشا مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔ سعودی شہزادے عبدالرحمان بن عبدالعزیز سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…