بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

امیر دبئی نے ایک ایک بار پھر سب کو حیران کر دیا

datetime 13  جولائی  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے دن بدن بڑ ھتے درجہ حرارت نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے ۔اس تپتاتی گرمی میں جہاں لوگ گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیںتو دوسری طرف کچھ لوگ موسم کی گرمی سے وقتی چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے سمندر کا رخ کرتے ہیں۔ دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المختوم بھی انہی میں سے ایک ہیں۔

شیخ محمد بن راشدبھی اس بڑھتے گرمی سے نمٹنے کیلئے جمیرہ ساحل پر پہنچ گئے اور سمندر کے ٹھنڈے پانی میں نہانے لگے۔حال ہی میںاپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر مختلف تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں وہ سمندر میں نہاتے نظر آرہے ہیں۔امیر دبئی کے اس اقدام نے ان کے مداحوں کو ایک بار پھر حیران کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…