ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کے ویزہ قوانین میں تبدیلی ٗوزٹ ویزہ اورفیملی وزٹ پرجانے والوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 12  جولائی  2017 |

ریاض (این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ مملکت پہنچنے کی تاریخ سے 180دن تک ’’ابشر‘ سسٹم ‘کے ذریعے فیملی وزٹ ویزے میں توسیع کرائی جاسکتی ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق محکمے کا کہنا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے جاری کرانے والے آن لائن توسیع کراسکیں گے۔

محکمے کا کہنا ہے کہ توسیع کے خواہشمند افراد کو ویزہ ختم ہونے سے 7دن پہلے درخواست دینا ہوگی ۔ویزے میں توسیع مملکت آنے کی تاریخ سے 180دن تک کی ہوسکتی ہے اس سے زیادہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…