منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

داعش نے شام میں مزید 8 مغویوں کے سر قلم کردیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں بر سرپیکار تنظیم داعش نے مزید 8 مغویوں کے سر قلم کردیئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی وڈیو میں شام کے صوبہ حماہ میں 8 افراد کا سر قلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم “سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس” نے اس وڈیو کو اصلی قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ داعش نے کچھ عرصے کے دوران کئی مغویوں کے سر قلم کئے ہیں جن میں جاپان، امریکا اور برطانیہ کے شہری بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…