جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما نے اپنی نااہلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق ممبر صوبائی اسمبلی شوکت عزیز بھٹی نے الیکشن کمیشن کے 20 جون کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیا تھا۔ شوکت بھٹی کے خلاف میجر ریٹائرڈ افتخار نے جعلی ڈگری

کو بنیاد بنا کر درخواست دائر کی تھی، الیکشن کمیشن میں اس درخواست کی سماعت دو سال تک جاری رہنے کے بعد نااہل قرار دیا گیا۔راجہ شوکت بھٹی پی پی 4 راولپنڈی سے نواز لیگ کی ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے وصول کر لی ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…