جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ۔روسی میڈیا کے مطابق داعش کی جانب سے اپنے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔اس سے پہلے اطلاعات تھیں کہ وہ فضائی حملے میں شدید زخمی ہیں ۔

بعد میں ان کی ہلاکت کی خبریں بھی زیر گردش رہیں لیکن اب داعش کی جانب سے باقاعدہ ان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔داعش نے کہا کہ ہے کہنئے سربراہ کے نام پرغور جاری ہے جلد ہی اعلان کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…