جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

فوجی طیارہ گر کر تباہ ۔۔ طیارے میں کتنے افراد سوار تھے ؟ درجن سے زائد ہلاک

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 16افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق

امریکی کے سی 130 طیارہ فضا میں دھماکہ ہونے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث اس میں موجود 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سی ون تھرٹی طیارہ مسی سیپی کےسن فلاورلیفلورکاونٹی میں گرکرتباہ ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…