اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

نقلی آئن سٹائن

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشہور ریاضی دان اور سائنس دان البرٹ آئن سٹائن جب کہیں لیکچر دینے جاتے تو ان کا ڈرائیور ہال کے آخر میں بیٹھا لیکچر سنتا رہتا ۔ایک مرتبہ کسی یونیورسٹی میں لیکچر دینے کیلئے جب گاڑی میں بیٹھے تو ڈرائیور نے کہا

جناب! میں آپ کے لیکچر سْن سْن کر تنگ آ گیا ہوں۔۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے آپ کے تمام لیکچر یاد ہو گئے ہیں۔یہ سْن کر آئین سٹائن نے کہا۔ٹھیک ہے آج جس یونیورسٹی میں میرا لیکچر ہے اتفاق سے وہ مجھے جانتے بھی نہیںلہذا آج میری جگہ لیکچر دے دو۔۔۔مزید اصرار کرنے پر ڈرائیور مان گیا۔ یوں ڈرائیور آئن سٹائن اور اصلی آئن سٹائن ڈرائیور بن بیٹھا۔ڈرائیور نے یونیورسٹی میں بہت ہی عمدہ طریقے سے لیکچر دیا۔ لیکچر دینے کے بعد ایک شخص نے نقلی آئن سٹائن سے پوچھا “۔جناب! آپ نے لیکچر میں ریاضی کا جو فلاں فارمولہ بتایا ہے، وہ مجھے صحیح طرح سمجھ نہیں لہذا وضاحت کر دیں”۔نقلی آئن سٹائن نے کہا “جناب! یہ فارمولہ تو اتنا آسان ہے کہ میرا ڈرائیور بھی آپکو سمجھا دے گا”۔یہ کہہ کر اْس نے ڈرائیور کو آواز دی اور کہا کہ ان صاحب کو فلاں فارمولہ سمجھا دو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…