پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی گشتی پارٹی پر حملے میں کیپٹن سمیت تین اہلکار زخمی

datetime 8  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر حملے میں کیپٹن سمیت تین اہلکار زخمی ہو گئے۔ میڈیارپو رٹ کے مطابق بھارتی فوج کی 13راشٹریہ رائفلز کی گشتی پارٹی پر حملہ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے نزدیک کیا گیا۔

زخمی ہونے والوں کے نام کیپٹن پروین کمار، سپاہی برجیس لال بہادر اور سپاہی رمیش کمار بتائے جاتے ہیں۔ قابض بھارتی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…