اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایوانکا سے ملاقات کا خواہشمند جعلی امریکی سینیٹر گرفتار،یہ شخص حقیقت میں کون تھا؟اور اس سے کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  جولائی  2017 |

نیو یارک(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش رکھنے والے جعلی امریکی سینیٹر کو گرفتار کرلیا گیا جس سے چاقو اور جعلی آئی ڈی کارڈ برآمد کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے ملنے کے لیے ایک شخص نے امریکی سینیٹر ہونے کا دعوی کیا

اور ٹرمپ ٹاور کے اندر گھس آیا جب کہ سینیٹر ہونے کا دعوی کرنے والے شخص کے پاس 2 چاقو بھی تھے اور وہ ایوانکا کا پوچھ رہا تھا۔نیویارک پولیس کے مطابق 52 سالہ ایڈمز بینیٹیز کو حراست میں لے لیا گیا، ملزم کے پاس بلٹ پروف جیکٹ اور جعلی آئی ڈی کارڈ بھی تھا جب کہ پولیس نے گرفتار شخص کو ذہنی مریض قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…