جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

امارات میں نسوار فروخت کرنیوالے کے ساتھ وہ ہو گیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہو گا

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں نسوار پر پابندی کے باوجود وہاں کی ریاست ام القوین کے ایک ریسٹورنٹ کو نسوار فروخت کرنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نسوار اور پان فروخت کرنے پر پابندی عائد ہے لیکن اس کے باوجود غیر قانونی طور پر وہاں اس کی فروخت جاری ہے متحدہ عرب امارات کے محکمہ اقتصادی ترقی کو شکایات موصول ہوئیں کہ اس

ریسٹورنٹ میں غیر قانونی طور پر نسوار فروخت ہو رہی ہے جس پر محکمہ اقتصادی ترقی کی ٹیم نے ریسٹورنٹ سے نسوار برآمد کرکے اسے سیلکر دیا۔ محکمہ اقتصادی ترقی کی انسداد منشیات ٹیم نے عوامی شکایت پر اس ریسٹوریٹ پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں نسوار برآمد کر لی۔ انسداد منشیات ٹیم نے ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ وہا کے کچھ ملازمین کو بھی حراست میں لے لیا۔ محکمہ اقتصادی ترقی کے اسٹاف انسپکٹر سیف سلیم کے مطابق ریسٹوریٹ میں نسوار کی فروخت سے متعلق متعدد شکایات ملی تھیں جس پر کارروائی کی گئی اور وہاں سے بھاری مقدار میں نسوار برآمد کی گئی ہے، یہاں نسوار کی فی پڑیا 3 درہم میں فروخت کی جارہی تھی۔ خیال رہے کہ وہاں کی حکومت نے آرٹیکل 66 کے تحت نسوار اور پان کو انسانی صحت کے لئے مضر قرار دیا تھا، جب کہ مقامی حکم نامہ نمبر 2003/23 کے تحت نسوار پر پابندی عائد کی گئی تھی اس کے علاوہ ہدایت نامہ نمبر 2003/11 کے تحت پان کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…