اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

چین نے جھٹکا دیدیا، دنیا بھر میں بھارت کو شرمندگی کا سامنا

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جی 20 اجلاس جو کہ جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ہو رہا ہے، اس اجلاس کے دوران چین نے چینی صدر شی جنگ پنگ اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چین اور بھارت میں متنازع سرحدی علاقے سکم میں بھارتی فوج کی دراندازی کی وجہ سے دونوں ملکوں میں شدید سرحدگی کشیدگی ہے، یہ سرحدی کشیدگی ابھی جاری

ہے کہ جرمنی میں جی 20 ممالک کا اجلاس بھی شروع ہو گیا ہے اس اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شریک ہیں، سرحدی علاقے سکم کے تنازع کو حل کرنے کے لیے دونوں رہنماؤں کی ملاقات پر قیاس آرائی کی جا رہی ہیں، بھارتی میڈیا نے کہا کہ چین کی وزارت خارجہ نے اس ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ملاقات کے لیے مناسب وقت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…