جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شہزادہ شہزادہ ہی ہوتاہے،قطری شہزادے محمد بن جاسم نے جے آئی ٹی سے کیا طلب کرلیا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  جولائی  2017 |

دو حہ/ اسلام آباد (این این آئی) قطری شہزادے حمد بن جاسم نے پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی ارکان کو اپنے محل میں آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انکے ساتھ سوال وجواب بھی ان کے محل میں ہونگے ۔

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کو خط لکھا تھا کہ آپ پاکستانی دائرہ اختیار تسلیم کر چکے ہیں اور آپ دائر اختیار سے انکار نہیں کر سکتے جے آئی ٹی نے لکھا تھا کہ آپ سے خط کی تصدق نہیں تفتیش مطلوب ہے ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے خط کے جواب میں قطری شہزادے نے جے آئی ٹی ارکان کو اپنے محل میں آنے کی دعوت دیدی ہے جے آئی ٹی کو لکھے گئے خط میں قطری شہزادے نے کہاکہ حمد بن جاسم نے قطر آنے کیلئے جے آئی ٹی ارکان کے نام مانگ لئے ہیں خط میں جے آئی ٹی سے قطر آمد کی تاریخ بھی مانگی گئی ہے قطری شہزادے نے اپنے خط میں کہاکہ ان کے ساتھ سوال و جواب بھی ان کے محل میں ہونگے ۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے قریبی ساتھی نے جواب میں قطری شہزادے کی معاونت کی۔شریف خاندان کے قریبی ساتھی گزشتہ 2دن سے دوحہ میں موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…