جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا

datetime 7  جولائی  2017 |

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگرد ملک قرار دے دیا۔میڈیاسے بات چیت میں وجے یانا کا کہنا تھا کہ نریندرمودی نے معصوم فلسطنیوں کے قاتل سے انسداد دہشتگردی اتحاد کیا ہے۔بھارتی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے اسرائیل کو دہشتگردملک قرار

دیتے ہوئے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ وجے یانا کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے اپنی زمین پر فلسطینیوں کی زندگی جہنم بنادی ہے۔ بھارتکی ہمدردیاں اسرائیلی مظالم کیخلاف فلسطین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نریندرمودی نے معصوم فلسطنیوں کے قاتل سے انسداد دہشتگردی اتحاد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…