اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

دبئی کے امیر شیخ راشد المختوم اچانک کہاں پہنچ گئے ؟

datetime 7  جولائی  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر دبئی شیخ محمدبن راشد بن المختوم نے دوسرے راہنماؤں کے ہمراہ اچانک دبئی ائیر پورٹ پر آکر مسافروں کو حیران کردیا۔دبئی کا ایک شہری جو کہ اپنی فیملی کے ہمراہ ملک سے باہر سفر کیلئے ائیر پورٹ پر آیا تھا،نے ایک تصویر کھینچی جس میں شیخ محمدبن راشداس کے دو بچوں میں سے ایک کا ہاتھ تھامے ہوئے

نظر آرہے ہیںجبکہ انکے ہمراہ دوسرے حکام ائیر پورٹ کی مصروف راہداریوں سے گزرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔دبئی میڈیا کے مطابق شیخ محمد بن راشد دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمدبن راشد المختوم ، دبئی سول ایویشن اتھارٹی کے صدرشیخ احمد بن سعیدالمختوم اور اماراتی ائیر لائن کے چیئرمین سمیت دبئی ائیر پورٹ کے ٹرمینل 3کا دورہ کرنے آئے تھے۔

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…