ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

چین کس راستے سے ٹرین اور سڑک گوادر تک پہنچنے کیلئے بنارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف،بھارتی خدشات میں اضافہ،چین سے شدید احتجاج

datetime 6  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)چین اور پاکستان مابین سی پیک کے ذریعے ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی بھارتی خدشات میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے، پاکستان اقتصادی کوریڈور (سی سی ای سی) کے ذریعہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، چین لین زو ہاؤ کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے پاکستان کی گوادر پورٹ سے ملانا چاہتا ہے،

پاکستان کے گوادر پورٹ کو 57ارب ڈالر کی کثیر سرمایہ کاری سے سیکیورٹی اور انرجی منصوبوں میں کلیدی حیثیت پر بھی بھارت کئی مرتبہ چین اور بین الاقوامی فورم پر اپنے خدشات کا اظہار کر چکا ہے ۔معروف کاروباری بھارتی ویب سائٹ لائیو منٹ کے مطابق بھارت نے چین اور پاکستان مابین سی پیک کے ذریعے ریلوے سروس سے تجارتی منصوبہ بندی پر کھل کر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہچین لین زو ہاؤ کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے پاکستان کی گوادر پورٹ سے ملانا چاہتا ہے اور یہ راستہ چونکہ کشمیر سے ہو کر گذرتا ہے تو اس پر بھارتی تحفظات کو دیکھا جائے۔پاکستان کے گوادر پورٹ کو 57ارب ڈالر کی کثیر سرمایہ کاری سے سیکیورٹی اور انرجی منصوبوں مین کلیدی حیثیت پر بھی بھارت کئی مرتبہ چین اور بین الاقوامی فورم پر اپنے خدشات کا اظہار کر چکا ہے۔ گذشتہ برس پاکستان نے گوادر میں چینی سامان کی پہلی بڑی کھیپ کا خیرمقدم کیا۔یہ منصوبہ ایک سال میں 300 ملین سے 400 ملین ٹن کارگو کو سنبھالے گا۔گوادر کے ذریعہ چین نے تیل سے بھرپور مشرق وسطی، افریقی اور مغربی مغرب میں زیادہ سے زیادہ راستہ فراہم کیا ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…