پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرادی

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ڈاکٹر نبیلہ طارق نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔ ڈاکٹر نبیلہ طارق نے گزشتہ روز سابق گورنر پنجاب و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی اور عمران خان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…