اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

شریف فیملی کے بعد عمران خان کابھی نمبر آگیا

datetime 5  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت 11 جولائی کو مقرر کر دی ٗچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ٗ عمران خان سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔اس سے قبل عمران خان نااہلی کیس کی آخری سماعت 14 جون کو ہوئی تھی۔

عمران خان کے وکیل نعیم بخاری اور بینچ کی عدم دستابی کے باعث سماعت عید کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی تھی۔درخواست گزار حنیف عباسی نے عمران خان پر الزام عائد کیا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف نے اثاثے چھپائے ٗغلط بیانی کی اور اپنی سیاسی جماعت کے لئے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز حاصل کئے، اس بنیاد پر انہیں نااہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…