جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

صنم بلوچ اور انوشکا شرما کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟  تصاویر نے پاکستان اور بھارتی عوام کو حیران کر دیا

datetime 6  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی )صنم بلوچ اور انوشکا شرما کے درمیان کیا رشتہ ہے ؟ تصاویر نے پاکستان اور بھارتی عوام کو حیران کر دیا ۔ پاکستان اور بھارتی عوام کے درمیان میں ان دنوں افواہیں سر گرم ہیں کہ صنم بلوچ اور انوشکا شرما کے در میان کوئی رشتہ ہے ، افواہوں کی وجہ سامنے یہ آئی کہ کیونکہ ان دونوں کی شکلیں بہت ملتی ہیں

اس لئے دنوں ضرور آپس میں رشتے دار ہونگی تاہم اسے محض ایک افواہ کی حیثیت سے ہی دیکھا جا رہا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ صنم بلوچ نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس کے باعث وہ پاکستانیوں کے دلوں میں بستی اس کے علاوہ ان کے ڈرامے بھارت میں بھی کافی مقبول ہیں ،تاہم اب بھارتیوں نے صنم بلوچ کو انوشکا شرما کا ہم شکل قرار دے دیاہے ۔بھارتی ویب سائٹ ’دانک بھاسکر‘کا کہناہے کہ صنم بلوچ انوشکا شرما جیسی دکھتی ہیں اور آج کل انوشکا شرما بالی ووڈ اداکار شارخ خان کے ساتھ فلم بنا رہی جس کا نام ’جب ہیر میٹ سیجل ‘ہے اور یہ فلم 4اگست کو ریلیز ہونے جارہی ہے تاہم اس فلم کے باعث انوشکا شرما خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اسی کے باعث بھارتیوں نے صنم بلوچ کو انوشکا شرما کا ہم شکل قرار دے دیاہے ۔صنم بلوچ نے پاکستان میں کئی انتہائی نامور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں داستان ان کے کیرئیر کے بہترین ڈراموں میں شامل ہے جبکہ دوسری جانب انوشکا شرما نے رب نے بنا دی جوڑی سمیت دیگر کئی فلموں میں اداکار کر کے نام کمایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…