منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

اسامہ بن لادن زند ہ ہیں؟امریکہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے وکی لیکس کے بانی ایڈورڈسنوڈن کے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں ،وہ ان چیزوں سے ناواقف ہیں،

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدارنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سنوڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا اورکہاکہ انہیں اس بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے اور وہ صرف خبروں میں رہنے کے لیے ایسے شوشے چھوڑتے رہتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ اگر انہیں معلوم تھا تو وہ اب تک چپ کیوں ہیں اورجب اسامہ کی ہلاکت کی خبریں آئی تھیں تب وہ کہاں تھے؟



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…