جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) علم الاعداد کے مطابق ریحام خان وجدانی قوت اور فلسفیانہ خیالات کی مالک‘ ان کی ہر ناکامی ان کی کامیابی کا زینہ ثابت ہو سکتی ہے‘ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی شادی فروری کے مہینے 2015ءمیں طے ہوئی اور علم الاعداد کے حساب سے اس کا مجموعہ 8 بنتا ہے جو کہ پیار و محبت کی علامت ہے۔ عمران خان اور ریحام خان دونوں کے لئے اچھا ہے مگر 2016ءاچھا نہیں ہے 2016ءکا عدد 9 بنتا ہے جو عمران خان کا عدد ہے۔ ریحام خان کا عدد ظاہر کرتا ہے کہ ان کے عمران خان سے مراسم بہت پہلے کے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…