پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ملک ریاض کے نواسے کا فخر زمان کو خطیر رقم کاتحفہ

datetime 3  جولائی  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)ملک ریاض کے نواسے کا فخر زمان کو خطیر رقم کاتحفہ، تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے نواسے کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف شاندار سنچری سکور کرنے پر اوپنر فخر زمان کو 20لاکھ کا چیک دیا گیا۔گزشتہ روز فخر زمان کے اعزاز میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے نواسے بلال ملک نے ایک تقریب منعقد کی جس میں قومی اوپنر کو 20لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔

اس موقع پر فخر زمان کاکہناتھا کہ بھارت کے ساتھ فائنل سے پہلے ٹیم میں ایک نیا جذبہ پیداہواتھا،قوم کی امیدیں دیکھ کر یہ احساس ابھرا کہ کچھ کر دکھانا ہے۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، جتنا پیاراورعزت ملی کبھی ا یسا سوچا بھی نہیں تھا۔ مستقبل میں بھی اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرونگا۔ فخر زمان نے کہاکہ ان کے ذہن میں تھاکہ سکواڈ کا حصہ بنے تو قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے.



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…