جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

زور کا جھٹکا۔۔۔ اہم ملک نے گائیڈڈمیزائل سے لیس امریکی جنگی جہاز قبضے میں لے لیا

datetime 2  جولائی  2017 |

بیجنگ (این این آئی)چین نے متنازع سمندری حدود میں داخل ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو قبضے میں لے لیا۔امریکی حکام نے دعویٰ کیا کہ چین کی جانب سے قبضے میں لیا گیا جنگی جہاز گائیڈڈ میزائل سے لیس ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے کے

نزدیک امریکی بحریہ کی نیوی گیشن مشقیں جاری تھیں۔امریکی میڈیا کے مطابق جنگی جہاز جنوبی چین کے متنازع سمندری علاقے میں 12 ناٹیکل میل اندر چلا گیا تھاکہ چینی فورسز نے اس پر قبضہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹا گون نے مشقوں سے متعلق بیان دینے انکار کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…