بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں رہنے والے غیر ملکی شہریوں کیلئے افسوسناک خبر۔۔ پاکستانی بھی تیاری کر لیں

datetime 2  جولائی  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی ۔سعودی اخبارکے مطابق سعودی عرب میں غیرملکی شہریوں پر نیا ٹیکس عائد کردیاگیا ہے جس کے مطابق

سعودی عرب میں یکم جولائی سے غیر ملکیوں کے لیے 100 ریال ماہانہ اقامہ تجدید فیس نافذ کردی گئی ہے،غیر ملکی شخص کے زیر کفالت بچوں اور بیوی کے اقامہ کی بھی تجدید فیس دینا ہو گی ۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اگلے سال سے اقامہ تجدید کی ماہانہ فیس بڑھا کر 200 ریال کر دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…