پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

سعدرفیق نے نوازشریف کے کہنے پرتقریرکی ،نوازشریف مریم کی پیشی سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرسکتے ہیں،نبیل گبول 

datetime 2  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمانبیل گبول نے کہاہے کہ خواجہ سعدرفیق نے نوازشریف کے کہنے پرتقریرکی ،نوازشریف مریم کی پیشی سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرسکتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خواجہ سعدرفیق نے تقریرنہیں کی بلکہ ان سے کروائی گئی ہے ۔سعدرفیق نے جوکیاہے وہ نوازشریف کے کہنے پرکیاہے ،نوازشریف کے خلاف فیصلہ متوقع ہے ،اوروہ دس سال تک نااہل

ہوسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہوسکتاہے کہ نوازشریف مریم کی پیشی سے قبل اسمبلیاں تحلیل کردیں ،مسلم لیگ ن کوپتہ ہے کہ ان کے ساتھ کیاہونے والاہے ن لیگ دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…