جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا بلکہ اسے گرایاگیا، ملزم کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  جولائی  2017 |

مری(این این آئی) گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ میں آخری زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی جبکہ لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤں بنواڑی میں تین روز قبل ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ کا آخری زخمی بھی ہسپتال میں چل بسا ٗلفٹ میں سوار تمام 13 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

ٗدوسری جانب پولیس نے گرفتار لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا، لفٹ مالک نے کہاکہ ڈولی لفٹ میں 10 سواریوں کی گنجائش ہوتی ہے اور زبردستی اوور لوڈنگ کی گئی، لفٹ جب درمیان میں گئی تو کھائی میں گرگئی، ملزم کا کہنا تھا کہ ہر تیسرے روز ڈولی لفٹ کو چیک کرتے تھے ٗکسی نے نٹ ڈھیلے کیے جس کی وجہ سے حادثہ ہوا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…