جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما حادثے میں جاں بحق ہو گئے

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نثار بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما اور پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن نثار بلوچ ٹریفک حادثے میں زندگی ہار گئے۔ عیدالفطر کی چھٹیوں

کے بعد اپنے آبائی گاؤں سے کراچی آتے ہوئے نثار بلوچ کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے، شدید زخمی حالت میں انہیں اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکیاور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…