جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان چھا گیا، 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2017 ء میں شرح نمو دس سال کی بلند ترین سطح پر رہی ہے، تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2017ء میں زرعی شعبے میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ کھاد پر سبسڈی اور ٹریکٹر پر سیلز ٹیکس کی کمی کے زرعی شعبے پر مثبت اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔ پی ایس ڈی پی اورسی پیک کی

وجہ سے تعمیراتی شعبے میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ امن وامان کی بہتری اورشرح سود میں کمی کے باعث کاروباری سرگرمیاں پہلے سے بہتر ہوئی ہیں۔ درآمدات میں اضافہ ہوا ہے، برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی سے جاری کھاتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی اس رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017ء میں شرح نمو دس سال کی بلند ترین سطح 5 اشاریہ 3 فی صد پر ہے۔ اس طرح پاکستان کا شرح نمو کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…