جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی پر عدم اعتماد،وزیراعظم کے معاون خصوصی کھل کرسامنے آگئے،دوٹوک اعلان

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا جے آئی ٹی پرویز مشرف اور عمران خان کو طلب کرکے جو کمی رہ گئی وہ بھی پوری کرلے،جے آئی ٹی نواز شریف کے مخالفین کوبطور گواہ طلب کرکے بیان لے رہی ہے، پانامہ کیس میں شامل دوسرے سیاستدانوں کے نا موں پرمکمل خاموشی ہے کیا یہ سیاستدان آئین اور قانون سے بالاتر ہیں، ہم سب سے کچھ دیکھ رہے ہیں، اور نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیںِ۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو آصف کرمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ جے آئی ٹی نے نواز شریف کے مخالفین کو بھی بطور گواہ طلب کرکے بیان لیے ہیں۔ جے آئی ٹی جنرل مشرف اور عمران خان کو بھی بطور گواہ طلب کرلے۔ مشرف ،عمران خان کو طلب کرکے جو کمی رہ گئی وہ بھی پوری کرلے۔پانامہ کیس میں نواز شریف کا نام نہیں ہے۔پانامہ کیس پیپرز میں شامل کئی دوسرے سیاستدانوں کے ناموں پر خاموشی کیوں ہے؟ کیا یہ سیاستدان آئین اور قانون سے بلاتر ہیں؟ محمد نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔آصف کرمانی نے مزید کہا کہ محمد نواز شریف نے ملکی معیشت کو مضبوط ،ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا۔ ہم سب دیکھ رہے ہیں اور محمد نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…