بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں غذائی قلت ، 20 ہزار بچے بھوک کے ہاتھوں موت کی آغوش میں،اقوام متحدہ کے لرزہ خیزانکشافات

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افریقی ملک صومالیہ میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچوں کی امدادی تنظیم سیو دا چلڈرن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں جاری قحط سالی کی وجہ سے بعض علاقوں میں پانچ برس

سے کم عمر کم از کم بیس ہزار بچے غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک ہو سکتے ہیں۔ اس تنظیم نے فوری طور پر بین الاقوامی برادری سے مالی امداد کی اپیل کی ہے۔ اندازوں کے مطابق سن دو ہزار گیارہ میں دو لاکھ پچاس ہزار افراد غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…