جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں فوجی اڈے کاقیام ،چین نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2017 |

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین نے پاکستان میں فوجی اڈے کے قیام کی خبروں کو قیاس آرائیاں قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں اس بات کا اشارہ دیا گیا تھا کہ

چین ممکنہ طور پر مستقبل میں پاکستان کے اندر اپنا فوجی اڈہ قائم کرسکتا ہے۔ پینٹاگون کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ افریقی ملک جبوتی میں فوجی اڈے کے قیام کے بعد چین دیگر ممالک میں بھی اپنے اڈے قائم کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل وو چیان سے جب نیوز بریفنگ کے دوران یہ پوچھا گیا کہ کیا چین پاکستان کے پورٹ سٹی گوادر میں بحری اڈہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے تو انہوں نے کہا کہ یہ باتیں محض قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں جب کہ انہوں نے اس سلسلے میں مزید کچھ کہنے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…