جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

یکم جولائی سے دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے نئے قوانین کا نفاذ ہو گا

datetime 29  جون‬‮  2017 |

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی (آر ٹی اے) نے متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ لائسنس اور اس کی تجدید کے لیے یکم جولائی سے نئے قوانین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بروز منگل آر ٹی اے حکام نے اعلان کیا تھا کہ نئے قوانین کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔

نئے قوانین کے مطابق 21 سال اور اس سے بڑی عمر کے شہریوں کی ڈرائیونگ لائسنس کی میعاد دو سال ہو گی۔ بعد ازاں دبئی اور متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لائسنس کی تجدید کی میعاد 10 سال اور دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے 5 سال ہو گی۔ اس سے قبل اس طرح کی کوئی تبدیلیاں عمل میں نہیں لائی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…