منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سانحہ بہاولپورکے بعد ایک اورآئل ٹینکرکوحادثہ ،آس پاس کے لوگوں نے ایساکام شروع کردیاکہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 29  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد ایک اورآئل ٹینکرکوحادثہ ۔تفصیلات کے مطابق تیل کی ترسیل کرنے والی شیل کمپنی کا آئل ٹینکر کراچی سے حیدر آباد جا رہا تھا کہ موٹر وے پرایک ٹرک کیساتھ تصادم کے بعد اس میں سے پٹرول بہنا شروع ہو گیا جسے دیکھ کر مقامی افراد نے برتن اٹھائے اوربہنے والا اکٹھا کرنا شروع کر دیا اورکئ گھنٹے تک آس پاس کے لوگوں نے تیل کواکٹھاکرتے رہے

لیکن پولیس اورانتظامیہ جائے حادثہ پرنہ پہنچے اورلوگ تیل مختلف برتنوں میں بھرکرگھروں میں لے جاتے رہے اگرخدانخواستہ کوئی آگ کاشعلہ بھڑک اٹھتاتوایک اورسانحہ رونماہوسکتاتھا؟واضح رہے کہ عیدسے دوروزقبل بہاولپور آئل ٹینکر حادثے میں تیل کی ایسی ہی لوٹ مارمیں لوگ مصروف تھے کہ آگ بھڑک اٹھی تھی اور172افرادجان کی بازی ہارگئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…