مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی معروف درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مزید ترقی کریگا۔ میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے سجادہ نشین بلال حسین چشتی نے کہا
کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔کہ پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس میں بھی سرخرو ہونگے۔اس موقع پر بلال حسین چشتی نے پاکستان اور اہل پاکستان کیلئے خصوصی طور پر دعا کی۔