جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کراچی :گولیمار سے دو لاشیں برآمد ، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے دو لاشیں ملی ہیں ، فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں پاک کالونی تھانے کے علاقے پرانا گولیمار میں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کے بعد لاشیں پھینکی گئی ہیں۔ مقتولین کی عمر25،26 سال ہے ، ان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پیر آباد تھانے کے علاقے منگھو پیر میں مقابلے کے بعد پولیس نے دو زخمی ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کی۔ پورٹ قاسم کے علاقے میں سیکورٹی گارڈ فائرنگ سے زخمی ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…