جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عید کاچاند، سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ،ہانگ کانگ، جنوبی کوریا،برونائی میں حتمی اعلان ہوگئے

datetime 24  جون‬‮  2017 |

ریاض /کوالالمپور/ابرلن /سلام آباد(آئی این پی)دنیا کے بیشتر ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ‘ سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا سمیت مختلف ممالک میں  اتوار کو عید منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دنیا کے متعدد ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے ،سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ‘ ہانگ کانگ ‘ جنوبی کوریا اور برونائی میں مسلمان  اتوارا کو عید الفطر منائیں گے

تاہم پاکستان کے محکمہ موسمیات نے بھی اتوار کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند  اتوار کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں‘ اتوار کی شام چاند کی عمر 50 گھنٹے کے قریب ہو گی ‘ چاند کی عمر 30 گھنٹے سے زائد ہو تو نظر آنے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے 2 روز موسم خوشگو ار ہو گا جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف رہے گا۔۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاورمیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…