جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

عمان میں چاندنظرنہیں آیا،عیدپیرکوہوگی

datetime 24  جون‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعود ی عرب سمیت کئی دیگرمسلمان ریاستوں میں عیدالفطرکاچاندنظرآگیاہے ۔عرب میڈیاکے مطابق سلطنت عمان میں عیدالفطرکاچاندنظرنہیں آیاہے اس لئے عمان میں عید بروزپیر26جون کوہوگی ۔جبکہ فلسطین، شام، عراق اور یمن سمیت تمام خلیجی ممالک بھی کل عید منائیں گے۔

امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کے مسلمان بھی حسب روایت سعودی عرب کے ساتھ کل ہی عید منائیں گے۔اسی طرح آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملائشیاء، برونائی دارالسلام، ہانگ کانگ، جنوبی کوریا، فرانس، سویڈن، جرمنی اور میانمار شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…