جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اہم ملک میں چاند نظر آگیا،کل بروز اتوار عید کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2017 |

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان اور شمالی کوریا میں عید کا چاند نظر آ گیاہے ، اور ان ممالک میں عید الفطر 25جون بروز اتوارکومنائی جائے گی جبکہ دوسری فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ نے بھی عید الفطر 25جون کو منانے کااعلان کردیاہے۔فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ طرف سے عیدمنانے کااعلان جدید ٹیکنالوجی آسٹرنومیکل کیلکولیشن کااستعمال کرتے ہوئے کیا گیاہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان اور شمالی کوریا میں شوال کا چاند نظر آنے کی تصدیق ہوگئی

جبکہ  فقہ کونسل کا کہناہے کہ آسٹرنومیکل کیلکولیشن کا استعمال قمری مہینوں کے آغاز کا تعین کرنے کیلئے کیا جاتاہے ،جس میں رمضان اور شوال کے مہینے بھی شامل ہیں ۔ جبکہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں سورج غروب ہونے کے بعد ہی عید الفطر کا چاند دیکھا جا سکے گا۔اب جاپان اورشمالی کوریامیں رہنے والے مسلمان اتوارکوعیدمنائیں گے ۔۔کونسل کااس حوالے سے مزید کہناہے کہ نیا چاند آسٹرنومیکل ٹیکنالوجی کے مطابق 24جون 2017کو غروب آفتاب کے بعد دیکھا جا سکے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…