اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوحنا آباد خودکش حملوں کا ایک اور زخمی دم توڑ گیاجس کے بعد مرنے والوں کی تعداد اکیس ہو گئی ہیںہسپتال انتظامیہ کے مطابق چالیس سالہ نور دین کئی روز سے جنرل اسپتال میں زیر علاج تھا۔ دو روز قبل حالت بگڑنے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ہسپتال انتظامیہ نے نور دین کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جناح ہسپتال کےمردہ خانے میں منتقل کر دیا ہے۔ یوحنا آباد خود کش حملوں کے نتیجے میں ابتک اکیس افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں تاہم ابھی بھی کئی زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
لاہور: یوحنا آباد خودکش حملوں کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی،نئے ریٹس جاری
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































