جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پشاور کے بعد ایک اور شہر میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب،عیدالفطراتوار کو منائے جانے کا امکان

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرائے نورنگ(آئی این پی )رویت ہلال کمیٹی نے عیدکاچانددیکھنے کے لئے آج بروزہفتہ اجلاس کوطلب کیاگیاہے ،چاندنظرآیاتوعیدالفطر25جون بروزاتوارہوگی،اس سلسلے میں رویت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ کے پریس منتظم مولانامحمدابراہیم ادہمی میڈیاکوتفصیلات بتاتے ہوئے کہاہے کہ عیدالفطرکی چانددیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ کااجلاس جامع مسجدمولاناجمعہ خان میں بعدنمازمغرب طلب کیاگیاہے اس دوران اگرچانددیکھنے کے ٹھوس شواہدملے،تواتوار25جون کوعیدالفطرہوگی،

اوراگرچاندنظرنہیں آیاتو30روزے مکمل ہونے پرپیر26جون کوعیدالفطرہوگی انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ جہاں کہیں چاندنظرآئے تورویت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ کوفورااطلاع دیں تاکہ بروقت عیدکااعلان ہوسکے۔ور انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ چاند رات پرہوئی فائرنگ کرنے سے اجتناب کریں کیونکہ ہوائی فائرنگ سے کسی کی خوشی غم میں تبدیل ہوسکتی ہیں انہوں نے انتظامیہ سے بھی اپیل کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں پرکڑی نظر رکھیں تاکہ عیدکے موقع پرکوئی ناخوشگوارواقعہ رونمانہ ہوسکی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…