اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سی 5راتیں ہیں جن میں مانگی گئی دعا رد نہیں کی جاتی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

عید کی رات اوریوم عید کی صبح کو تکبیرات پڑھنے کا خاص اہتمام کرناچاہئے۔حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا ء رد نہیں کی جاتی جمعہ کی رات ، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندھرویں رات

عیدالاضحی اور عید الفطر کی راتیں۔ (مصنف عبدالرزاق ج۴ ص ۳۱۷)نماز عید سے پہلے غسل کرنا ،عمدہ لباس زیب تن کرکے خوشبولگاکر گھرسے نکلناچاہئے۔حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے آپ فرمائے کہ حضور ﷺ عیدالفطر اور عید الاضحی کے دن غسل فرمایا کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…