پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں بینک پر کار خودکش حملہ، 29افراد ہلاک جبکہ 50افراد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق لشکر گاہ میں نیو کابل بینک کی مقامی شاخ کے باہرخوفناک کار خودکش حملے میں 29افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ تعداد افغان سرکاری محکموں کے اداروں ، پولیس اور افغان فوجی اہلکاروں

کی بتائی جا رہی ہے جو عید کی چھٹیاں نزدیک ہونے اور عید بونس کے حصول کیلئے بین سے رقم نکلوانے کیلئے بڑی تعداد میں قطاریں لگائے کھڑے تھے۔ ابھی تک کار خودکش حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی تاہم افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے ہلمند کے بیشتر علاقوں پر افغان طالبان کااثرورسوخ بڑھ چکا ہے جبکہ اہم دفاعی شہر لشکر گاہ اس وقت بھی افغان حکومت کے ہی کنٹرول میں ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…